Results 1 to 2 of 2

Thread: یوں تو کہنے کو سبھی اپنے تئیں زندہ ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 یوں تو کہنے کو سبھی اپنے تئیں زندہ ہیں

    یوں تو کہنے کو سبھی اپنے تئیں زندہ ہیں
    زندہ رہنے Ú©ÛŒ طرØ+ لوگ نہیں زندہ ہیں

    جانے کس معرکۂ صبر میں کام آ جائیں
    لشکری مارے گئے، ایک ہمیں زندہ ہیں

    نہ اُنہیں تیری خبر ہے، نہ تجھے اُن کا پتا
    کس خرابے میں ترے گوشہ نشیں زندہ ہیں

    ایک دیوارِ شکستہ ہے پسِ وہم و گماں
    اب نہ وہ شہر سلامت، نہ مکیں زندہ ہیں

    Ø+التِ جبر موافق بھی تو Ø¢ سکتی ہے
    آسماں دیکھ ترے خاک نشیں زندہ ہیں

    منتقل ہوتی ہے سچائی بہرØ+ال سلیم
    جو یہاں مارے گئے ، اور کہیں زندہ ہیں
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - یوں تو کہنے کو سبھی اپنے تئیں زندہ ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یوں تو کہنے کو سبھی اپنے تئیں زندہ ہیں

    2gvsho3 - یوں تو کہنے کو سبھی اپنے تئیں زندہ ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •